ہر لڑکی چاہتی ہے کہ وہ سب سے منفرد ہو۔۔

✨ہر لڑکی چاہتی ہے کہ وہ سب سے منفرد ہو۔۔✨
سب سے دلکش ۔ ۔ اس جیسا کوئی نہ ہو۔ ۔
میں آپ کو بتاؤں انفرادیت کیا ہے؟
انفرادیت یہ ہے کہ بھری بھیڑ میں تمام لڑکیاں سر سے دوپٹہ اتارے شانوں پر بال پھیلائے ہوئے ہوں۔۔
گانوں کی دھن میں محو رقصاں ہوں۔۔
شوخ چنچل اپنا آپ لوگوں کو دکھا کر فخر محسوس کر رہی ہوں۔۔۔
اور اس بھری بھیٹر میں آپ سر سے *پاؤں تک عبایا میں چھپی ہوں۔۔
اس بھری محفل میں ہر عورت خوشبو پرفیوم لگا کر زنا کے زمرے میں آ رہی ہے لیکن آپ نے کوئی پرفیوم نہیں لگائی تو آپ زنا کے زمرے سے بچ گئی
جس نے حکم الہی اوڑھ رکھا ہو۔۔ جس کی چال مدھم مگر پر وقار ہو۔۔ جس کا لہجہ دلکش مگر سخت ہو کہ کسی کو مائل نہ کر سکے۔۔
وہ ہوتی ہیں منفرد لڑکیاں!
انفرادیت اصل میں اسے کہتے ہیں جہاں تمام لڑکیاں ایک جیسی ہوں
اور آپ ہمیشہ با پردہ ہوں لباس *تقویٰ اوڑھ رکھا ہو
ان میں منفرد بنیں ۔۔
عام نہیں !

✨ صِبۡغَةَ اللّٰهِ ‌ۚ وَمَنۡ اَحۡسَنُ مِنَ اللّٰهِ صِبۡغَةً وَّنَحۡنُ لَهٗ عٰبِدُوۡنَ ۞
اللّٰه کا رنگ (اختیار کرو) اور رنگ میں اللّٰه سے بہتر کون ہے اور ہم اسی کی عبادت کرنے والے ہیں۔
(البقرة:138)

 

Quraan
Quraan Shareef

1 thought on “ہر لڑکی چاہتی ہے کہ وہ سب سے منفرد ہو۔۔”

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *